ڈرائی پورٹ کا قیام سرگودھا کے کاشتکاروں اور کاروباری طبقے کا ایک دیرینہ مطالبہ تھا ۔ جو کہ اللہ کے فضل و کرم سے مسلم لیگ ن کی حکومت نے پورا کردیا ۔ سرگودھا کے عوام کیلۓ یہ تحفہ ہماری عوام دوستی اور شب و روز محنت کا آئینہ دار ۔ آپ کے تعاون اور دعاؤں کے سبب انشااللہ ترقی کا یہ سفر مستقبل میں بھی جاری رہے گا
Posted by Ch Mohsin Ranjha MNA on Wednesday, April 6, 2016
No comments:
Post a Comment